Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کا اجلاس

Now Reading:

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کا اجلاس

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کا اجلاس ہوا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے انسداد دہشتگردی ڈپارٹمنٹ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہشتگردی کے سدباب کے لیے ہمارا عزم غیر متنزل ہے۔

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ دہشتگردوں کی سرکوبی کے لئے سی ٹی ڈی کا کردار ناقابل فراموش ہے، معاشی ترقی کے لئے پائیدار امن واستحکام ناگزیر ہے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے جان ومال کی حفاظت سے بڑی قومی خدمت نہیں ہو سکتی، اسلام کے نام پر انتہاپسندی اور قتل وغارت قابل مذمت ہے۔

سی ٹی ڈی کے افسر اور جوان گمنام ہیرو ہیں انہیں سلوٹ پیش کرتی ہوں، سی ٹی ڈی جیسے ادارے کے قیام کا کریڈٹ شہبا زشریف کو جاتا ہے، سی ٹی ڈی کے افسر اور جوان قابل تحسین قومی خدمت سر انجام دے رہے ہیں۔

Advertisement

وزیر اعلیٰ نے کہا کہ سی ٹی ڈی کے افسر اور جوان صلہ و ستائش کی پرواہ کئے بغیرسرگرم عمل ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے مزید کہا کہ امن وامان کے لئے کوشاں ادارے کے لئے تمام وسائل مہیا کئے جائیں گے، ترقی، سرمایہ کاری، سیاحت کے فروغ کا مشن امن کے بغیر ممکن نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر