Advertisement
Advertisement
Advertisement

بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان

Now Reading:

بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان
بابر اعظم

بابر اعظم کو دوبارہ کپتان بنائے جانے کا امکان

سابق کپتان بابر اعظم کو دوبارہ  قومی ٹیم کا کپتان بنائے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان بابر اعظم کو ایک مرتبہ پھر قومی ٹیم کا کپتان بننے کی پیشکش کردی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سلیکشن کمیٹی نے اپنی تجاویز چیئرمین پی سی بی کو بھجوائی ہیں جس میں کپتانی کے لیے بابر اعظم کا نام دیا گیا ہے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے بورڈ نے قومی ٹیم کی سابقہ میچوں کی پرفارمنس کو دیکھتے ہوئے ٹیم کی قیادت تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

چیئرمین پی سی بی نے گزشتہ دنوں پریس کانفرنس میں شاہین شاہ آفریدی کو  ٹی ٹوئنٹی کپتان برقرار رکھنےسے متعلق کہا تھا کہ انہیں برقرار رکھنا ہے یا کسی اور کو ذمہ داری سونپیں فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا جائے گا۔

Advertisement

دوسری جانب بابر اعظم کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ انہوں نے ابھی تک کپتانی کی ذمہ داری قبول کرنے سے متعلق کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر