Advertisement
Advertisement
Advertisement

مودی کے زیرِ سایہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ بن گئی

Now Reading:

مودی کے زیرِ سایہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ بن گئی
مودی کے زیرِ سایہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ بن گئی

مودی کے زیرِ سایہ بھارتی خفیہ ایجنسی راء کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ بن گئی

نئی دہلی: گجرات کے قصائی مودی کے زیرِ سایہ  بھارتی خفیہ ایجنسی را کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا گروہ بن گئی ہے۔

بھارت میں سرکاری تفتیش کے مطابق امریکہ میں سکھ رہنما کی قتل کی سازش میں بھارتی ایجنٹ ملوث تھے، ان بھارتی ایجنٹوں کا تعلق بھارتی خفیہ ایجنسی راء سے تھا۔

بھارتی خفیہ ایجنسی راء کے ان ایجنٹوں کی براہ راست سربراہی نریندر مودی کے ہاتھوں میں ہے جب کہ بھارت اب اپنے بھونڈے طریقے پکڑے جانے پر ان قاتل ایجنٹوں کو روگ ایجنٹ قرار دے کر سرکاری سرپرستی پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے۔

بھارتی ایجنسی راء کی بجائے اب روگ ایساسنس ونگ بن چکی ہے، بھارت کی جانب سے اس سازش کا اقرار دنیا میں کی گئی قتل کی وارداتوں سے پردہ اٹھا رہا ہے۔

بھارتی ایجنسی راء مودی کے ہندوتوا نظرئیے پر عمل پیرا ہو کر شدت پسندی کی نئی مثالیں قائم کر رہی ہے۔

Advertisement

امریکی حکومت نے بھارت سے مطالبہ کیا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

خیال رہے کہ امریکی سکھ لیڈر گرپتونت سنگھ پنوں کی بھارتی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کی سازش کا انکشاف گزشتہ سال نومبر میں ہوا تھا۔

امریکی حکام کا کہنا تھا کہ بھارتی خفیہ ایجنٹ مذکورہ سکھ لیڈر کو قتل کرنا چاہتے تھے، مذکورہ سکھ لیڈر بھارتی حکومت اور نریندر مودی کی شدت پسند پالیسیوں کا سخت ترین ناقد تھا۔

واضح رہے کہ مودی کے زیرِ سایہ چلنے والی بھارتی خفیہ ایجنسی راء اب کرائے کے غنڈے اور قاتلوں کا ایک گروہ بن چکی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آسام میں بھارتی گرفت کمزور، ایک سال میں 35 بھارتی فوجی باغیوں کے ہاتھوں ہلاک
اگر ضرورت پڑی توکوئی امریکی سرپرستی میں حماس کوختم کرےگا، ڈونلڈٹرمپ
پیوٹن کا ٹرمپ کو فون، مشرق وسطیٰ میں قیام امن پر مبارکباد دی
مکہ مکرمہ، جدید ترین شاہ سلمان گیٹ منصوبے کا اعلان کر دیا گیا
بھارت روس سے تیل نہیں خریدے گا،ٹرمپ کا دعویٰ ،مودی سرکار یقین دہانی سے مکرگئی
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر