Advertisement
Advertisement
Advertisement

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

Now Reading:

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ اور پاکستان پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی نے نگراں حکومت کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی نے نگراں سیٹ اپ کو ختم کرنے کی تجویز پر اتفاق کیا ہے اور دونوں جماعتوں کے درمیان نگراں حکومت کا تصور ختم کرنے اتفاق ہو گیا ہے۔

اس حوالے سے انتخابی اصلاحات کے لیے قانون کا مسودہ تیار کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق انتخابی عمل میں نگراں حکومت کی ناکامی کے حوالے سے قانون سازی کی تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں، جس کے مطابق مدت پوری کرنےوالی حکومت کا سربراہ عام انتخابات تک ذمہ داریاں انجام دے گا۔

عام انتخابات بھی بھارت اور بنگلادیش کی طرزپر وزیراعظم کی زیرنگرانی ہوں گے۔

Advertisement

کابینہ تحلیل ہوجائےگی لیکن وزیراعظم کام جاری رکھیں گے،ذرائع کے مطابق اللیکشن عمل کو سادہ اورآسان بنانے کے لیے بھی سفارشات مرتب کی جائیں گی۔

ن لیگ اور پیپلز پارٹی کی رابطہ کمیٹی مجوزہ اصلاحات پر دیگر جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیں گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
588 خطرناک عمارتیں منہدم نہ ہو سکیں، شہریوں کی زندگیاں خطرے میں
حارث رئوف اور ابھیشیک میں گرما گرمی، فخر کا آئوٹ بھی زیر بحث بنا رہا
آصف علی زرداری چین کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر