Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئندہ مالی سال کیلئے توانائی کے شعبے کا 6 سو ارب روپے سے زائد سبسڈی کا تخمینہ

Now Reading:

آئندہ مالی سال کیلئے توانائی کے شعبے کا 6 سو ارب روپے سے زائد سبسڈی کا تخمینہ
آئندہ بجٹ

آئندہ مالی سال کیلئے توانائی کے شعبے کا 6 سو ارب روپے سے زائد سبسڈی کا تخمینہ

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے توانائی کےشعبے کو 6 سو ارب روپے سے زائد سبسڈی کا تخمینہ لگایا گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ رواں مالی سال کی نسبت آئندہ مالی سال توانائی شعبے کی سبسڈی میں 375 کٹوتی کا تخمینہ ہے، نئے قرض کیلئے آئی ایم ایف شرط پر توانائی شعبے کیلئے سبسڈی کو کم کیا جا رہا ہے۔

ذرائع وزارت خزانہ نے بتایا کہ وزارت توانائی کی سمری کےمطابق آئندہ مالی سال کے دوران سبسڈی نہیں فراہم کی جائے گی، آئندہ مالی سال بجٹ میں آئی پی پیزکو ادائیگیوں کیلئے سبسڈی فراہم کی جائے گی۔

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق ڈسکوز کیلئے اور کے الیکٹرک کیلئے ٹیرف ڈیفرینشیل اور ادائیگیوں کیلئے سبسڈی فراہم کیجائے گی،  آزاد جموں و کشمیر کیلئے ٹیرف سبسڈی، پاور ہولڈنگ پرائیویٹ لمیٹڈ کو ادائیگیوں کیلئے سبسڈی ملے گی۔

بلوچستان میں ایگری ٹیوب ویلز کیلئے سبسڈی، فاٹا کے علاقوں میں بجلی کی سبسڈی کیلئے رقم مختص ہوگی جبکہ کے الیکٹرک کے انڈسٹریل سپورٹ پیکج کی مد میں بھی وفاق کیجانب سے سبسڈی ملنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
وزیراعظم شہباز شریف عرب اسلامک سمٹ میں شرکت کے لیے دوحہ روانہ ہوں گے
سیلابی پانی نے کوٹلہ مہر علی کو نگل لیا، لوگ چارپائیوں پر ڈرم رکھ کر جان بچانے لگے
سندھ میں نگلیریا سر اٹھانے لگا،کراچی کا نوجوان جاں بحق ، اموات کی تعداد 5 ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر