Advertisement
Advertisement
Advertisement

جنوبی افریقہ میں خوفناک حادثہ، آٹھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، 45 افراد ہلاک

Now Reading:

جنوبی افریقہ میں خوفناک حادثہ، آٹھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، 45 افراد ہلاک
جنوبی افریقہ

جنوبی افریقہ میں خوفناک حادثہ، آٹھ سالہ بچی معجزانہ طور پر بچ گئی، 45 افراد ہلاک

جنوبی افریقہ میں خوفناک بس حادثہ پیش آیا جس میں آٹھ سالہ بچی معجزانہ طور پر  بچ گئی  جبکہ باقی تمام 45 افراد ہلاک ہوگئے۔

برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق واقعہ جنوبی افریقہ کے پہاڑی علاقے مماٹلاکالا میں اس وقت پیش آیا جب ڈرائیور موڑ کاٹتے ہوئے توازن کھو بیٹھا اور مسافر بس 50 میٹر گہری گھائی میں جاگری۔

حادثے کے بعد بس میں آگ لگ گئی تاہم  معجزاتی طور پر ایک آٹھ سالہ بچی  کو زندہ حالت میں ریسکیو کرلیا گیا۔

حادثے میں معجزاتی طور پر زندہ بچ  جانے والی آٹھ سالہ بچی کو تشویش ناک حالت میں اسپتال  منتقل کیا گیا ہے۔

مسافر بوٹسوانا کے دارالحکومت گبرون سے موریا نامی قصبے جارہے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مغربی کنارے کو اسرائیل میں ضم نہ کرنے کا امریکی مؤقف قابلِ ستائش ہے، حماس
امریکہ کینیڈا تجارتی مذاکرات ختم، صدر ٹرمپ ٹیرف کے خلاف کینیڈین اشتہار پر برہم
نیتن یاہو نے مغربی کنارے کے انضمام سے متعلق ٹرمپ کا بیان مسترد کر دیا
اسرائیلی ٹی وی نے ٹرمپ کو بادشاہ بنا کر امن  کی کوششوں  کو مذاق بنا دیا
مستقبل کے غزہ میں حماس کا کوئی کردار نہیں ہو گا ، مارکو روبیو
غزہ کا انتظام ٹیکنوکریٹ کمیٹی کے حوالے کرنے پر اتفاق ہوگیا ، حماس کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر