Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کی حلف برداری تقریب پیر کو منعقد کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

وزیراعظم کی حلف برداری تقریب پیر کو منعقد کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم کی حلف برداری تقریب پیر کو منعقد کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کی حلف برداری تقریب پیر کو منعقد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: ذرائع کے مطابق ملک کے 32 ویں وزیراعظم کی حلف برداری تقریب پیر کو منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب 4 مارچ بروز پیر کو دوپہر 3 بجے ایوان صدر میں شیڈول ہے، تاحال پروگرام کے تحت صدر مملکت نئے منتخب وزیراعظم سے عہدے کا حلف لیں گے۔

ذرائع نے بتایا کہ کل قومی اسمبلی میں منتخب وزیراعظم کو وزیراعظم کی سیکیورٹی دی جائے گی جب کہ وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کے لیے دعوت نامے ارسال کردیے گئے ہیں۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ آرمی چیف اوردیگر سروسز چیف بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے جب کہ وزرائے اعلیٰ، گورنرز اور نگران وزیراعظم بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شرکت کریں گے۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ نامزد صدر آصف زرداری اور بلاول بھٹو کو بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب کے دعوت نامے ارسال کیے گئے ہیں۔

Advertisement

علاوہ ازیں ن لیگ کے پارٹی عہدیداروں اور دیگر بھی وزیراعظم کی حلف برداری تقریب میں شریک ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ای ٹریفک چالان کی شفافیت کا پول کھل گیا، حیدرآباد کے شہری کو غلط چالان موصول
افغانستان کو امن کی ضمانت دینا ہوگی ، خواجہ آصف
ٹرمپ نے پاکستان بھارت کے درمیان جنگ بندی کروا کر لاکھوں جانیں بچائیں ، شہباز شریف
ٹی ایل پی کے سابق ٹکٹ ہولڈرز کا پُر تشدد سیاست سے لاتعلقی کا اعلان
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی سیاست میں مضبوط پوزیشن میں ہے، بلاول بھٹو
پاکستان کی خودمختاری کا بھرپور دفاع کیا جائے گا، ترجمان وزیر خارجہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر