Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے

پی ایس ایل 9 کے فائنل میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کا اختتام آج  اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانزکے درمیان نیشنل بینک کرکٹ ایرینا (سابقہ نیشنل اسٹیڈیم) میں کھیلے جانےوالے فائنل میچ پر ہوگا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9 بجے شروع ہوگا۔

دونوں ٹیموں کے بہترین کومبی نیشن کو دیکھتے ہوئے کانٹے کا مقابلہ متوقع  کیا جارہا ہے۔

اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم تیسری مرتبہ پی ایس ایل کا فائنل کھیلے گی جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم مسلسل چوتھی مرتبہ فائنل میں پہنچی ہے۔

Advertisement

تاہم اسلام آباد یونائیٹڈ نے اپنے گزشتہ دونوں فائنلز میں فتح حاصل  کی تھی جبکہ ملتان سلطانز کی ٹیم تین میں سے صرف ایک میں فتحیاب ہوسکی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
فٹبال ایشین کپ 2026 کوالیفائرز: گروپ ڈی کے میچوں کے شیڈول میں تبدیلی
ایشیا کپ : فیکٹری مالک نے پاک بھارت میچ کے 700 ٹکٹس مفت تقسیم کر دیئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر