Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی معیشت کے لئے زبردست خبر

Now Reading:

ملکی معیشت کے لئے زبردست خبر
ملکی معیشت کے لئے زبردست خبر

ملکی معیشت کے لئے زبردست خبر

رواں سال تل کے بیچوں کی برآمدات میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

ملکی معیشت کے لئے زبردست خبر سامنے آئی ہے جب کہ رواں سال تل کے بیچوں کی برآمدات میں زبردست اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔

چیئرمین ٹریڈ ڈوپلپمنٹ اتھارٹی زبیر موتی والا کے مطابق پاکستان چین کو تل کے بیچوں کی سپلائی میں نمبر 1 پر آگیا ہے جب کہ پہلے ملک میں تل کے بیچ کی ایکسپورٹ کا کوئی شمار ہی نہیں تھا۔

زبیر موتی والا کہتے ہیں کہ اس سال اس کی ایکسپورٹ 380 ملین ڈالر ہوجائے گی جب کہ اس میں مجموعی اضافہ 242 فیصد ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک کو اس وقت زرمبادلہ کی اشد ضرورت ہے، ملک میں زرمبادلہ لانے کے لئے ٹٰی ڈیپ اہم کردار ادا کررہی ہے۔

Advertisement

ان کا مزید کہنا تھا کہ تل کے بیچوں کے 92 فیصد پیداور پنجاب میں ہوتی ہے، پاکستان تل کے بیچوں کی پیدوار میں رواں سال دنیا میں نویں سے پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 2.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ
سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح سے نیچے آگئی
او جی ڈی سی کی بڑی کامیابی، خیرپور میں گیس اور کنڈینسیٹ کے نئے ذخائر دریافت
سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، کاروبار متاثر ہونے لگا
پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں
ایف بی آر کا انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں توسیع سے انکار، رات 12 بجے تک کی مہلت
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر