Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا

Now Reading:

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا
آئی ایم ایف

پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔ 

تفصیلات کے مطابق پی آئی اے اور حکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری پر آئی ایم ایف نے پلان طلب کر لیا جس کے تحت پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بینکوں اور حکومت کے درمیان قرض ٹرم شیٹ پر بریفنگ دی جائے گی۔

پی آئی اے کی نجکاری کیلئے کمرشل بینکوں کیساتھ 12 فیصد تک شرح سود پر ٹرم شیٹ ایگریمنٹ ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کمرشل بینکوں کیساتھ قرض ٹرم شیٹ معاہدہ طے پائے جانے پر بینکوں سے این او سی ملے گا، ڈومیسٹنگ فنانسنگ، حکومتی گارنٹیزسمیت ہیلتھ اور ایجوکیشن سیکٹر کے اخراجات پر بریفنگ ہوگی۔

ٹیکس پالیسی، ایڈمنسٹریشن اور ریونیو پر ایف بی آر کے وفد کیساتھ مذاکرات ہوں گے، توانائی شعبے کے گردشی قرض اور پاور پرچیز ایگریمنٹ پر وزارت توانائی حکام مذاکرات کریں گے۔

Advertisement

ذرائع کے مطابق توانائی شعبے کا گردشی قرضہ کم، ایڈجسمنٹس بروقت اور ٹیرف بڑھانے کیلئے بات چیت ہوگی، مالیاتی خسارہ کنٹرول کرنے اور آئندہ وفاقی بجٹ کیلئے اسٹریٹیجی پر بھی بات چیت ہوگی۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ توانائی سیکٹرکی کارکردگی سے آئی ایم ایف وفد مطمئن نہیں ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکا اختتام، تیزی کا رجحان برقرار
کراچی کے لیے بڑا چیلنج آبادی کا درست شمار نہ ہونا ہے، میئر کراچی
توہینِ عدالت سے متعلق کیس کی سماعت دو ہفتے تک ملتوی
190ملین پاؤنڈز کیس میں بانی پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ
چینی باشندوں کی فول پروف سیکیورٹی یقینی بنائی جائے، وزیرِاعظم
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر