ذرائع ایم کیو کیو کا کہنا ہے کہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کو منصب سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ کے گورنر کامران ٹیسوری کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
ذرائع ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ سندھ کا نیا گورنر ایم کیو ایم پاکستان سے ہی ہوگا۔
ایم کیو ایم ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ سندھ کا نیا گورنر خوش بخت شجاعت کو بنایا جائے گا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
