Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’آرٹیکل 6 کےتحت قومی اسمبلی توڑنے والوں اورسابق صدرکے خلاف کارروائی کی جائے‘‘

Now Reading:

’’آرٹیکل 6 کےتحت قومی اسمبلی توڑنے والوں اورسابق صدرکے خلاف کارروائی کی جائے‘‘
مسلم لیگ ن

’’آرٹیکل 6 کےتحت قومی اسمبلی توڑنے والوں اورسابق صدرکے خلاف کارروائی کی جائے‘‘

طلال چوہدری نے مطالبہ کیا ہے کہ آرٹیکل6کےتحت اسوقت کی قومی اسمبلی توڑنےوالوں اور سابق صدرکے خلاف کارروائی کی جانے۔

مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے فیصل آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے سوشل میڈیا پرشہدا کی قربانیوں کا مذاق اڑایا، آرٹیکل 6 کے تحت اس وقت کی قومی اسمبلی توڑنے والوں اورسابق صدرکے خلاف کارروائی کی جائے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے کہا کہ کالعدم ٹی ٹی پی پاکستان کوغیرمستحکم کرنے کی کوشش کررہی ہے، پی ٹی آئی والے پاکستان کے شہدا کا مذاق اڑاتےہیں۔

طلال چوہدری نے کہا کہ آئی ایم ایف معاہدہ نہ ہونے سے غریب کا چولہا بند ہوگا، پی ٹی آئی نے اداروں پرحملےکیے، پی ٹی آئی کا مقصد حصول اقتدارہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر