Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلی ٰترین سول اعزاز دینےکی تقریب

Now Reading:

ایوان صدر میں یوم پاکستان پر اعلی ٰترین سول اعزاز دینےکی تقریب

ایوان صدر میں یوم پاکستان کے موقع پر اعلیٰ ترین سول اعزاز دینے کی تقریب منعقد کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اعلیٰ ترین سول اعزاز کے لیے ایوان صدر کی تقریب میں وزیراعظم آزاد کشمیراورمختلف ملکوں کےسفرا شریک ہوئے۔ صدر آصف علی زرداری نے شخصیات کو سول اعزاز دیئے۔

سینئرسیاستدان راجہ ظفرالحق اورقائم علی شاہ کونشان امتیازسےنوازا گیا

ایئرمارشل (ر) نجیب اخترکو نشان امتیازسےنوازا گیا۔

صلاح الدین صدیقی کو ہاکی کے شعبے میں خدمات پر نشان امتیاز سے نوازا گیا، افتخارعارف کوشاعری اور ادب کے شعبے میں خدمات پر نشان امتیاز سے نوازا گیا.

Advertisement

مشتاق سکھیرا کوپولیس کے شعبے میں خدمات پر ہلال شجاعت سے نوازا گیا۔

ناصرمحمودکھوسہ کوخدمات عامہ کےشعبےمیں کارکردگی پرہلال امتیازسےنوازاگیا۔

بریگیڈیئر ۔سید۔سرفراز۔مرحوم کو۔ہلال امتیاز بعد از وفات سے نوازا گیا۔

ڈاکٹر محمد امجد ثاقب کوعوامی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

مفتی عبدالشکور کی عوامی خدمات پر بعد از وفات ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

فواد حسن فواد کو خدمات عامہ پر ہلال امتیازسے نوازا گیا، راجہ نعیم اکبر کو خدمات عامہ پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

Advertisement

کیپٹن (ر) زاہد سعید کو خدمات عامہ پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا، سبطین فضل علی کو خدمات عامہ پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

زاہد اختر زمان کو خدمات عامہ کے شعبے میں ہلال امتیاز سے نوازا گیا، سید طارق فاطمی کو خارجہ امور میں خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

طارق باجوہ کو معاشی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا، طارق محمود پاشا کو عوامی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

جاوید اسلم کوعوامی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا، پروفیسر شاہد محمود بیگ کو خدمات عامہ پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا، پروفیسر اقرار احمد خان کو تعلیمی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

پروفیسر ڈاکٹر عمر کو تعلیمی خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا، ڈاکٹر عادل نجم کو ماحولیات کے شعبے میں خدمات پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

بلال صدیق کمیانہ کو خدمات عامہ پر ہلال امتیاز سے نوازا گیا، احمد شاہ کو ہلال امتیاز سے نوازا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صحت کی دیکھ بھال انسان کی پیدائش سے شروع ہوتی ہے، مصطفیٰ کمال
ٹرمپ کی شٹ ڈاؤن پالیسی، سیکڑوں پروازیں معطل، ایئرلائنز مشکلات کا شکار
27 آئینی ترمیم پر مشاورت کیلیے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کا اہم اجلاس دوبارہ شروع
پاک افغان مذاکرات میں پش رفت ، دفتر خارجہ نے ڈیڈ لاک کی تردید کر دی
پاکستان میں گوگل کی مصنوعات کی اسمبلی لائن، وزیرِ اعظم کا خیرمقدم
وزارت قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر