Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتحادی جماعتوں کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

Now Reading:

اتحادی جماعتوں کے وفد کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

اتحادی جماعتوں کے وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں وفد نے مولانا فضل الرحمان کو منانے کی کوشش کی، فضل الرحمان سے وزیراعظم اور اسپیکر کےانتخاب میں تعاون مانگا گیا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان ہمارے  بڑے ہیں، پہلےبھی رہنمائی لیتے رہے ہیں،آج بھی رہنمائی لینے آئے ہیں، فضل الرحمان کے کچھ جائز تحفظات ہیں، قیادت کے سامنے رکھیں گے، اگلےایک، دوروز میں دوبارہ فضل الرحمان سے ملاقات کریں گے۔

ملاقات میں ن لیگ، پی پی، ق لیگ، آئی پی پی کے رہنما، رانا ثناء اللہ، احسن اقبال، ایازصادق، سعدرفیق، یوسف رضا گیلانی، صادق سنجرانی، خالد مگسی، آئی پی پی کے صدرعبدالعلیم خان، مولانا عبد الغفور حیدری، حاجی غلام، اسلم غوری، نورعالم، مولانا امان اللہ شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر