Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل 9: آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل آئیں گے

Now Reading:

پی ایس ایل 9: آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل آئیں گے
پی ایس ایل 9

پی ایس ایل 9: آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مدمقابل آئیں گے

پی ایس ایل 9 کے پچیسویں میچ میں آج پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن میں آج  پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شام 7 بجے آمنے سامنے  آئیں گی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں 9،9 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب تیسری اور چوتھی پوزیشن پر موجود ہیں۔

دونوں ٹیموں کے مابین کھیلے گئے آخری پانچ میچز میں سے 3 پشاور زلمی نے جبکہ دو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے جیتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
سول ایوی ایشن کرکٹ ٹورنامنٹ ، فائنل میں لاہور ایئرپورٹ نے کوئٹہ کو شکست دیدی
پہلا ون ڈے؛ پاکستان نے جنوبی افریقا کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی
ایشیا کپ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی، آئی سی سی نے سزاؤں کا اعلان کر دیا
پاکستانی وکٹ کیپر سدرہ نواز بھی آئی سی سی ویمنز ٹیم آف ورلڈ کپ میں شامل
ٹم ڈیوڈ 129 میٹر کا شاندار چھکا لگا کر تیسرے نمبر پر آگئے، ویڈیو وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر