Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی

Now Reading:

برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی
برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی

برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی

لندن: فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہنے کے بعد برطانیہ میں مہنگائی بڑھنے کی شرح ڈھائی برس کی کم ترین سطح پر آگئی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فروری میں مہنگائی کی شرح 3.4 فیصد رہی جس کی ایک بڑی وجہ کھانے پینے کی اشیا کا سستا ہونا ہے۔

وزیرخزانہ جیرمی ہنٹ صورت حال کو حوصلہ افزاء قرار دیتے ہوئے کہتے ہیں کہ اس کا سہرا وزیراعظم رشی سوناک کے سرجاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ ڈھائی سال کے دوران مہنگائی کی کم ترین شرح ہے۔ اس سے قبل کھانے پینے کی اشیاء میں مہنگائی کی شرح 20 فیصد تھی جو اب 5 فیصد پر ہے

ان کا مزید کہنا تھا کہ یہ آئندہ مالی سال میں بہت بڑا فرق ثابت ہوگی، اس حوالے سے وزیراعظم رشی سونک کا منصوبہ کام کررہا ہے۔

Advertisement

ماہرین کے مطابق نئے مالی سال میں امیروں پر ٹیکس عائد کرنا قرار دی جارہی ہے۔

اس کے ساتھ ہی بینک آف انگلینڈ نے بھی شرح سود پر نظرثانی کا اعلان کردیا جس سے تعمیرات اور رہائش کے سیکٹر میں بھی قیمتوں کے نیچے آنے کا امکان ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حج سیزن : مکہ مکرمہ میں داخلے کیلئے انٹری پرمٹ لازمی قرار دیدیا گیا
اسرائیل کیخلاف امریکی جامعات میں مظاہرے جاری، 2400 سے زائد طلبہ گرفتار
غزہ جنگ کا مکمل خاتمہ معاہدے میں نہ ہوا تو اتفاق نہیں کرینگے، حماس
میئر لندن بننے کی ہیٹ ٹرک کے بعد صادق خان کا ووٹرز سے اظہارِ تشکر
برطانیہ کے بلدیاتی انتخابات میں لیبر پارٹی نے میدان مارلیا
کینیڈا میں سکھ رہنما کے قتل میں ملوث 3 بھارتی شہری گرفتار
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر