Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیپلزپارٹی کے رہنما ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے

Now Reading:

پیپلزپارٹی کے رہنما ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے
پیپلزپارٹی کے رہنما ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے

پیپلزپارٹی کے رہنما ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے

راولپنڈی: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں کا ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دینے کا فیصلہ۔

پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما کچھ دیر بعد راولپنڈی کے جناح پارک پہنچیں گے جہاں وہ شہید ذولفقارعلی بھٹو کے پھانسی گھاٹ کی جگہ پر حاضری دیں گے۔

ذولفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کو راولپنڈی جیل میں پھانسی دی گئی تھی جہاں اس وقت جناح پارک موجود ہے۔

خورشید شاہ، قمر زمان کائرہ، چوہدری منظور، نفیسہ شاہ اور مختار عباس کچھ دیر میں جناح پارک پہنچیں گے جب کہ پیپلز پارٹی راولپنڈی کے مرکزی قائدین مختار عباس کی قیادت میں جناح پارک پہنچنا شروع ہوگئے ہیں۔

ملک خالد نواز بوبی عامر پراچہ، بابت سلطان جدون، راجہ کامران و دیگر رہنما جناح پارک پہنچ گئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سول اسپتال حیدرآباد میں جعلی چیکس کے ذریعے کروڑوں روپے نکالے جانے کا انکشاف
 لاہور: شہری سے 17 لاکھ کی 4 وارداتوں میں ملوث سب انسپکٹر گرفتار
ایس پی عدیل اکبر کی مبینہ خودکشی، اعلیٰ سطح انکوائری کمیٹی متحرک
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر