Advertisement
Advertisement
Advertisement

یوم پاکستان کی مناسبت سے صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پیغام

Now Reading:

یوم پاکستان کی مناسبت سے صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پیغام
یوم پاکستان

یوم پاکستان کی مناسبت سے صدر مملکت اور وزیر اعظم کا پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیر اعظم   شہباز شریف نے یوم پاکستان  کے موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی۔

یوم پاکستان  کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں صدر آصف علی زرداری نے  کہا کہ آج برصغیر کے مسلمانوں نے اپنے لیے الگ ملک کا مطالبہ کیا تھا، ہم اپنے شہداء اور غازیوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔

آصف علی زرداری نے کہا کہ قائد اعظم کی دور اندیش قیادت نے جدوجہد سے آزاد ریاست قائم کی، ملک کے لیے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ قوم مختلف نشیب و فراز سے گزری ہے، مشکلات کے باجود ملک نے مختلف شعبوں میں ترقی کی منازل طے کیں۔ عہد کرتے ہیں ملکی ترقی کو جان و دل سے زیادہ عزیز رکھیں گے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا کہ مربوط پالیسی اصلاحات کے ذریعے معاشی بحالی اور خوشحالی  کے لیے پرعزم ہیں۔

Advertisement

انہوں نے ملک کے معاشی مسائل میں بہتری کی امید ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ اقدامات سے معاشی استحکام آئے گا اور ہم مہنگائی کی موجودہ لہر پر قابو پا لیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر