Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کی عوام کو عید کی مبارکباد

Now Reading:

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اورسروسز چیفس کی عوام کو عید کی مبارکباد

چیئرمین جوائنٹ چیفس  آف اسٹاف کمیٹی  اورسروسزچیفس نے عید کے پُرمسرت موقع پر عوام کی عید کی مبارکباد دی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے تمام شہریوں کوعید کی مبارکباد دی گئی۔

آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ محاذ پر موجود جوانوں کے لیے عید کا حقیقی فخرفرنٹ لائن پر خدمات کی عانجام دہی میں ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قوم کی حفاظت اور اپنے پیاروں سے دورعید کی خوشی قوم کی خدمت میں ہے، اللہ تعالیٰ سب کو محفوظ  ومستحکم کرے،آمین۔

عسکری قیادت نے کہا کہ عید کے اس پر مسرت موقع پر قومی ہیروز کے غیرمتنزل عزم کو یاد رکھیں، مسلح افواج اور قوم کے لیے قومی ہیروزمشعل راہ ہیں۔

Advertisement

عسکری قیادت کے مطابق ان جوانوں اوران کے اہلخانہ  کی قربانیوں پر پوری قوم شکر گزار ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق مسلح افواج کے سربراہان نے پاکستان کی حفاظت اور خودمختاری کے لیے جانوں کی قربانی دینے والے شہدا کوخراج عقیدت پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر