Advertisement
Advertisement
Advertisement

ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ

Now Reading:

ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا، وزیرداخلہ سندھ
ضیا الحسن لنجار

ضیا الحسن لنجارنے کہا کہ ہم آئے ہیں تو ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں امن امان کی صورتحال خراب تھی جو اب بہتر ہوئی ہے۔

صوبائی وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجارنے شکارپورمیں آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے ساتھ ایس ایس پی آفس شکارپورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے جوانوں کے اشیوزہیں ان کو ٹیکل کرہے ہیں، امن امان کی صورتحال مین بہتری آئی ہے۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا الحسن لنجارنے کہا کہ میں یہاں پردوبارہ آؤنگا اور صورتحال کا جائزہ لونگا، کرمنل اپنے آپ کو پولیس کے سامنے پیش کردیں۔ اگر کرمنل، ڈاکو اپنے آپ کو پولیس کے حوالے نہیں کرتے تو پولیس ان کے خلاف سخت کارروائی کریگی۔

ضیا الحسن لنجارنے کہا کہ اس علائقے کا بڑا المیہ ہے کے یہاں صرف پولیس پکٹ لگتی ہیں، ابھی ہم آئے ہیں تو ڈاکوؤں کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا۔ سندھ کے مختلف علاقوں میں امن امان کی صورتحال خراب تھی جو اب بہتر ہوئی ہے۔

وزیر داخلہ سندھ نگراں حکومت ایک ماہ کی ہویا آٹھ ماہ کی اگرمعاملات صحیح سمت میں نہ ہوں تو ایک ماہ میں معاملات خراب ہوجاتے ہی۔ جو پہلی پولیس پکٹ تھی وہ اب نہی ہیں، میں ماضی کی بات نہیں کرونگا، میرے کمیٹمینٹ ہے۔

Advertisement

ضیاالحسن لنجارنے کہا کہ ضلع شکارپورکو اسپیشل ڈسٹرکٹ کلیئر کیا گیا ہے، پریا کماری کے لئے ھم نے جی آئی ٹی بنائی ہے،اگر پریما کماری کو اغوا کیا گیا ہے تو دیکھنا ہے کہ کس نے اغوا کیا ہے یا انتقال کرگئی ہے۔

پریس کانفرنس کے دوران وزیرداخلہ سندھ ضیا الحسن لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن کے علاوہ ڈی آئی جی لاڑکانہ آفتاب پٹھان، ڈی آئی جی میرپورخاص جاوید جسکانی، ایس ایس پی شکارپور بھی ہمراہ تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وادی تیراہ میں منشیات کی ترسیل اور منظم نیٹ ورک کے حوالے سے ہوشربا انکشافات
مذاکرات ناکام ہوئے تو واحد آپشن فوجی آپریشن ہوگا، وزیردفاع خواجہ آصف
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری، آج پھر بڑا اضافہ ریکارڈ
اسپیشل پے اسکیل افسران کو بھی اثاثے ظاہر کرنا ہوں گے، آئی ایم ایف کی تجویز پر غور
شہر قائد میں راتیں خنک، دن بدستور گرم
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف جنرل ساحر شمشاد مرزا کا دورہ برونائی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر