Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ

Now Reading:

وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ
وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ

وزیراعظم کا ترک صدر کو فون، عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے ہو اجس میں عیدالفطر کی مبارکباد پیش کی گئی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ترکیہ کے صدر عزت مآب رجب طیب اردگان کے درمیان ٹیلیفونک رابطے میں عیدالفطر کی مبارکباد کا تبادلہ کیا گیا۔

دونوں رہنماؤں نے عید الفطر کے پر مسرت موقع پر پاکستان اور ترک عوام کے لیے امن، خوشحالی اور اتحاد کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

دونوں ممالک کے درمیان گہرے اور تاریخی تعلقات کا ذکر کرتے ہوئے وزیراعظم نے دونوں ممالک کے درمیان باہمی دلچسپی کے تمام شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید مستحکم کرنے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔

دونوں رہنماؤں نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ بنیادی قومی مفادات پر ایک دوسرے کی بھرپور حمایت جاری رکھیں گے جب کہ دونوں رہنماؤں نے نے فلسطین میں قیام امن پر بھی زور دیا۔

Advertisement

وزیراعظم نے صدر اردگان کو جلد از جلد پاکستان کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔ اس دورہ سے اسٹریٹجک کوآپریشن کونسل کا ساتواں اجلاس منعقد ہونے کے امکانات بھی روشن ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں لاہور پھر سر فہرست
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیاں؛ 18 دہشتگرد ہلاک
کرم میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس آپریشن، 7 بھارتی سرپرست خوارج ہلاک، کیپٹن سمیت 6 جوان شہید
ضرورت پڑی تو افغانستان کے اندر جا کر بھرپور جواب دیں گے، خواجہ آصف
تافتان بارڈر پر بلٹ پروف گلاس کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی
اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فرضی طیارہ حادثہ کی ہنگامی مشق کل ہو گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر