Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع

Now Reading:

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع
آئی ایم ایف

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع

پاکستان کو آئی ایم ایف  سے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری متوقع ہے۔

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  بورڈ اجلاس میں پاکستان کا کیس منظوری  کے لیے پیش کیا جائے گا، کیس پیش ہونے کی صورت میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر قسط کی منظوری متوقع ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹینڈ بائے ارینجمنٹ معاہدے کے تحت پاکستان کو تیسری اور آخری قسط موصول ہوگی۔ ارینجمنٹ معاہدے  کے تحت پاکستان آئی ایم ایف سے ایک ارب 90 کروڑ ڈالر موصول کرچکا ہے۔

ذرائع کے مطابق معاہدے  میں رہتے  ہوئے پاکستان نے آئی ایم ایف کے ساتھ طے شدہ اہداف پر عملدرآمد کیا۔

Advertisement

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ  آئی ایم ایف  کے ساتھ نئے قرض پروگرام  کے لیے معاشی ٹیم کے مذاکرات آئندہ ماہ ہوں گے۔ نئے قرض پروگرام کے تحت مذاکرات  کے لیے آئی ایم ایف وفد آئندہ ماہ کے وسط میں پاکستان پہنچے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے کی قیمت میں زبردست کمی ہوگئی
آئی ایم ایف کا مراعات یافتہ شعبوں پر ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ
پیٹرول کتنا سستا ہورہا ہے؟ ناقابل یقین خبر آگئی
نئے بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر آگئی
گاڑی مالکان کیلئے بڑی خبر آگئی
نئے بجٹ میں گاڑیوں کی قیمتوں سے متعلق تجاویز سامنے آگئیں
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر