Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی

Now Reading:

روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی
روس

روس نے خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی قرارداد ویٹو کردی

روس نے  اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں  خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کی امریکی و جاپانی قرارداد ویٹو کردی۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کے مطابق    خلاء  میں جوہری ہتھیاروں کے معاملے پر اقوام متحدہ میں روس اور امریکہ کے درمیان اس وقت لفظی جنگ چھڑگئی جب  روس نے امریکہ کی جانب سے تیار کردہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرارداد کو ویٹو کر دیا۔

یہ قرارداد ایسے وقت میں پیش کی گئی جب واشنگٹن نے حال ہی میں ماسکو پر خلاء میں بھیجنے کے لیے  اینٹی سیٹلائٹ جوہری ہتھیار تیار کرنے کا الزام لگایا ہے۔

اقوام متحدہ میں روس کے سفیر واسیلی نیبنزیا نے کہا کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل خلاء میں ہتھیاروں پر بحث کا مناسب پلیٹ فارم نہیں ہے۔

دوسری جانب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن  کا کہنا ہے کہ ماسکو خلاء میں جوہری ہتھیار رکھنے کے خلاف ہے۔

Advertisement

امریکی قرارداد کو 13 ممالک کی حمایت حاصل تھی جبکہ چین نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

روس اور چین نے خلاء میں کسی بھی نوعیت کے ہتھیار رکھنے پر دائمی پابندی کا مطالبہ کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
بغاوت کیس میں برازیل کے سابق صدر بولسونارو کو 27 سال قید کی سزا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر