
افغانستان اور را سے تربیت یافتہ دہشتگردکوسزاسنادی گئی
حیدرآباد میں افغانستان اورراسےتربیت یافتہ دہشتگرد کمانڈرکوسزاسنادی گئی۔
تفصیلات کے مطابق حیدر آباد کی انسداددہشت گردی کورٹ نےکالعدم تنظیم کےمرکزی کمانڈرکوسزاسنادی۔ جرم ثابت ہونےپرملزم منیر ابڑوعرف مولوی کو14سال قیدکی سزا سنائی گئی۔
ملزم کاتعلق علیحدگی پسندتنظیم کےعسکری ونگ سےہے۔
سی ٹی ڈی نےگرفتارکرکےدہشتگردی کی دفعات کےتحت مقدمہ درج کیاتھا۔ مجرم منیرابڑو26سےزائدسنگین مقدمات میں نامزدتھا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News