
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی جانب سے قیدیوں کے لیے خصوصی عیدی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے جیل میں بند قیدیوں کے لیے عید کے پُرمسرت موقع پر خصوصی عیدی کا اہتمام کیا گیا ہے۔
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایت پرعید کے روز قیدیوں کو اہل خانہ سے ملاقات کی اجازت مل گئی ہے۔
قیدی اپنے اہل خانہ سے عید کی اگلے روز بھی صبحِ نو بجے سے چار بجے تک ملاقات کرسکتی گے۔
قیدی عید اور عید کے دوسرے روز ایلخانہ کو فون کال کرسکیں گے۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات کے مطابق اہل خانہ قیدیوں کو ملاقات کے دوران مٹھائی اور کھانا بھی دے سکیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News