
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع
پولیس نے تحریک انصاف کی خاتون رہنما صنم جاوید اورعالیہ حمزہ میانوالی ہنگامہ آرائی کیس میں بھی گرفتارلیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ 9 اور10 مئی کے چار مقدمات میں تحریکِ انصاف کی دونوں خاتون رہنماؤں کو بھی نامزد کیا گیا۔
میانوالی پولیس عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو لاہورسے گرفتار کرکے سرگودھا لے آئی۔ پی ٹی آئی کی دونوں رہنماؤں عالیہ حمزہ اور صنم جاوید کو انسداد دہشتگری گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا ۔
عدالت کے اطراف سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ دونوں خاتون رہنماؤں کو سخت سیکیورٹی میں عدالت لایا گیا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News