
پنجاب حکومت نے ہتک عزت قانون کا گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب حکومت نے بہاولنگر واقعہ کی جے آئی ٹی بنانے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق بہاولنگر واقعہ کی تحقیقتات کے لیے پنجاب حکومت کی جانب سے بنائی گئی جے آئی ٹی کا نوٹیفیکیشن سامنے آ گیا ہے۔
لاہور:پنجاب حکومت کی بنائی گئی جے آئی ٹی کا نوٹیفکیشن سامنے آگیا
نوٹیفیکیشن کے مطابق اسپیشل سیکرٹری ہوم فضل الرحمن جے آئی ٹی کے کنونیر مقرر کئے گئے ہیں۔
بہاولنگر واقعہ کی تحقیقات کے لیے کمشنربہاولپورنادرچھٹہ کو جے آئی ٹی کے ممبر مقرر کیا گیا ہے۔
ڈی آئی جی اسپیشل برانچ فیصل راجا بھی جےآئی ٹی کے ممبر مقرر کئے گئے ہیں۔
بہاولنگر واقعہ کی جے آئی ٹی کے نوٹیفیکیشن کے مطابق آئی ایس آئی اور آئی بی کا ایک ایک نمائندہ بھی جے آئی ٹی کا رکن ہوگا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News