Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

’’تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کا اقدام غیرقانونی نہیں ہے‘‘

Now Reading:

’’تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کا اقدام غیرقانونی نہیں ہے‘‘
لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے تاحیات نااہلی کے خلاف دائر درخواست خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

جسٹس شاہد بلال حسن نے دس صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا جس میں کہا گیا کہ درخواست گزارنے تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے اقدام چیلنج کیا۔

عدالتی فیصلے میں کہا گیا کہ تاحیات نااہلی کی مدت کو پانچ سال کرنے کا اقدام غیرقانونی نہیں ہے۔ الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 232 کی شق دو آئین کے آرٹیکل 62 سے متضاد نہیں ہے۔

لاہورہائی کورٹ کے فیصلے کے مطابق آئین کے آرٹیکل 8 کے تحت کسی کوبھی بنیادی حقوق سے محروم نہیں کیا جاسکتا، پانچ سال نااہلی کا قانون آئین کے مطابق ہے۔

تحریری فیصلے میں یہ بھی کہا گیا کہ آئین کے آرٹیکل 62 ایف ون کی سپریم کورٹ کا سات رکنی بینچ پہلے ہی تشریح کرچکا ہے۔

Advertisement

درخواست شہری میاں شبیراسماعیل نے لاہورہائی کورٹ میں دائر کی تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جمہوریت اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے، بلاول بھٹو کا کے یو جے کے نو منتخب عہدیداران کے نام تہینتی پیغام
کسان مظاہرین پر تشدد اور گرفتاریاں، جماعت اسلامی سر جوڑ کر بیٹھ گئی
کراچی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر ایم کیو ایم کا صدر مملکت سے تشویش کا اظہار
سندھ میں امن و امان سے متعلق صوبائی ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل طلب
کچے میں جو بھی اغوا میں ملوث ہیں اس کے خلاف سخت کارروائی کی جائے، صدر مملکت
گورنر سندھ سے محسن نقوی کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر