Advertisement
Advertisement
Advertisement

انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی سرکار نے سوشل میڈیا کا غیر قانونی استعمال شروع کردیا

Now Reading:

انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی سرکار نے سوشل میڈیا کا غیر قانونی استعمال شروع کردیا
انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی سرکار نے سوشل میڈیا کا غیر قانونی استعمال شروع کردیا

انتخابات میں کامیابی کے لیے مودی سرکار نے سوشل میڈیا کا غیر قانونی استعمال شروع کردیا

انتخابات کے اعلان کے بعد سے ہی مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر مہم کا آغاز کرتے ہوئے اس کا غیر قانونی استعمال شروع کردیا۔

مودی سرکار الیکشن جیتنے کے لیے ہر حربا استعمال کر رہی ہے، پارٹی کو بہترین ثابت کرنے کے لیے مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر مہم شروع کردی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مختلف ویڈیوز اور میسجز کے ذریعے بھارتی عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق بی جے پی میں ایک مرکزی سیل ہے جو روز یہ فیصلہ کرتا ہے کہ آج کن پیغامات کو وائرل کرنا ہے۔

بھارتی صحافیوں کے مطابق بی جے پی کے لیے حکومت کے ڈیٹا بیس تک رسائی آسان تھی جس کے ذریعے واٹس ایپ پر میسج کیے گئے۔

Advertisement

مودی سرکار اپنے سیای مقاصد کے لیے پولیٹیکل مارکیٹنگ کا استعمال کر رہی ہے، اپوزیشن کو بھی انتہائی مسائل کا سامنا ہے جس کی وجہ سے اکثر اپوزیشن جماعتوں کے رہنما جیل میں ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے نے بتایا کہ 2017 میں قائم کیے گئے الیکٹورل بانڈ فنڈز سے 60 فیصد رقم بی جے پی کو گئی جو تقریبا 60 ارب بنتی ہے۔

بھارتی صحافیوں کے مطابق یہ سب میڈیا کی حکمت عملی کا ایک حصہ ہے جس سے ملک بھر میں یہ تاثر پیدا ہوتا ہے کہ مودی ہندوستان کو آگے لے جانا چاہتے ہیں، ٹیکنالوجی کو ہتھیار بنا کر بی جے پی اپنے سیاسی مقاصد حاصل کرنا چاہتی ہے۔

بھارتی صحافی کہتے ہیں کہ بی جے پی بدعنوانی کے الزامات لگا کر اپوزیشن جماعتوں پر دباوٴ ڈال رہی ہے جس کا نتیجہ یہ ہے کہ متعدد سیاستدان جیل میں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر