Advertisement
Advertisement
Advertisement

دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری، ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 ارکان ہلاک

Now Reading:

دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری، ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 ارکان ہلاک
دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری، ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 ارکان ہلاک

دیر البلاح میں اسرائیلی بمباری، ورلڈ سینٹرل کچن کے 7 ارکان ہلاک

غزہ کے علاقے دیر البلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کے قافلے پر اسرائیلی فوج نے حملہ کردیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ کے علاقے دیر البلاح میں ورلڈ سینٹرل کچن کے عملے کے قافلے پر اسرائیلی فوج نے حملہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق حملے کے بعد ورلڈ سینٹرل کچن نے غزہ میں جاری آپریشنز فوری طور پر روکنے کا اعلان کر دیا ہے۔

ورلڈ سینٹرل کچن کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ساتھ رابطے میں ہونے کے باوجود ہماری ٹیم کو نشانہ بنایا گیا۔

اسرائیلی بم باری سے ہلاک ہونے والے ورلڈ سینٹرل کچن کے اہلکاروں میں برطانیہ، پولینڈ اور آسٹریلیا کے شہری شامل ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر