Advertisement
Advertisement
Advertisement

بین اسٹوکس کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

بین اسٹوکس کا ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

انگلینڈ کے معروف آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی فٹنس پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے رواں موسم گرما میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سلیکشن کے لیے ان کے نام پر غور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

انگلینڈ کے آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی فٹنس پر توجہ مرکوز کرنے کے لیے رواں موسم گرما میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے سلیکشن کے لیے ان کے نام پر غور نہ کرنے کی درخواست کی ہے۔

موسم سرما میں ان کے گھٹنے کی سرجری ہوئی تھی اور ہندوستان میں حالیہ پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوران انہوں نے صرف پانچ اوور پھینکے تھے۔

انگلینڈ کے 32 سالہ ٹیسٹ کپتان پہلے ہی انڈین پریمیئر لیگ سے دستبردار ہو چکے ہیں جو حال ہی میں شروع ہوئی ہے۔

Advertisement

جون میں ویسٹ انڈیز اور امریکہ میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں انگلینڈ دفاعی چیمپیئن ہے۔

اس ٹورنامنٹ کے بعد انگلینڈ کے لیے ویسٹ انڈیز اور سری لنکا کے خلاف ہوم ٹیسٹ سیریز اور ستمبر میں آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز کھیلی جائے گی۔

بین اسٹوکس نے کہا کہ آئی پی ایل اور ورلڈ کپ سے دستبرداری ایک قربانی ہوگی جس سے مجھے وہ آل راؤنڈر بننے کا موقع ملے گا جو میں مستقبل قریب میں بننا چاہتا ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
ایشیا کپ 2025 : سری لنکا نے بنگلہ دیش کو 6 وکٹوں سے ہرا دیا
پاک بھارت ٹاکرا ، بی سی سی آئی حکام غائب، وجہ کیا ہے ؟
سال 2024، کھلیوں کے دنیا میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والے کھلاڑی کون؟ جانیے
عمان کیخلاف میچ میں صائم ایوب پہلی ہی گیند پر آؤٹ، شرمناک فہرست میں شامل
ایشیاکپ میں پاک بھارت ٹاکرا؛ وسیم اکرم کا دونوں ٹیموں کو اہم مشورہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر