Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیکیورٹی فورسز کا وزیرستان میں آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

Now Reading:

سیکیورٹی فورسز کا وزیرستان میں آپریشن، دو دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے جنوبی وزیرستان میں آپریشن کے دوران دو دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کارروائی کی۔

آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔

Advertisement

مارے جانے والے والے دہشت گردوں سے اسلحہ اور دیگر گولہ بارود برآمد ہوا۔

 آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد علاقے میں دہشت گردی کی کئی سرگرمیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی  آر کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ علاقے سے دہشت گردوں کا مکمل خاتمہ یقینی بنانے کے لیے سینیٹائزیشن آپریشن جاری ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز وطن عزیز سے دہشت گردی کی لعنت میں خاتمے کے لیے پر عزم ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
لیاقت علی خان کی شہادت قومی سانحہ تھی ، مصطفیٰ کمال ، برسی پر شہیدِ ملت کو خراج عقیدت پیش
کراچی میں پانی کا بدترین بحران ، شہریوں کی زندگی اجیرن ہو گئی
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی، نوٹیفکیشن جاری
تمباکو اب بھی لوگوں کی جانیں لے رہا ہے، ترجمان صدر مملکت مرتضیٰ سولنگی
صدر مملکت سے وزیراعظم کی اہم ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
مصطفیٰ کمال کی سعودی ہم منصب فہد بن عبدالرحمن سے ملاقات، باہمی تعاون بڑھانے پر اتفاق
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر