Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

Now Reading:

بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان
بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

بھارت کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے بھارت نے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے جس کی قیادت روہت شرما کو سونپی گئی ہے جب کہ ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہوں گے۔

شبمن گلِ اور کے ایل روہول اسکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں تاہم یشسوی جیسوال اور رشبھ پنت کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

علاوہ ازیں دیگر اسکواڈ میں ویرات کوہلی، سوریا کمار یادیو، سنجو سیمسن، شیوم دوبے، رویندرا جڈیجہ، اکشر پٹیل، کلدیپ یادیو اور یوزوندرا چہل شامل ہیں۔

ارشدیپ سنگھ ، جسپریت بمراہ اور محمد سراج کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ ریزرو کھلاڑیوں میں شمن گل، رنکو سنگھ، آویش خان اور کے احمد شامل ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ میگا ایونٹ میں بھارت کو گروپ اے میں رکھا گیا ہے جس میں پاکستان، آئرلینڈ، کینیڈا اور میزبان ٹیم امریکہ شامل ہیں۔

بھارت 5 جون سے آئرلینڈ کے خلاف میچ سے اپنی مہم کا آغاز کے گا جب کہ پاک بھارت ٹاکرا 9 جون کو ناساؤ کاؤنٹی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر