Advertisement
Advertisement
Advertisement

ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری

Now Reading:

ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری
سول آرمڈ فورس، پاک آرمی

ضمنی انتخابات؛ سول آرمڈفورسزاورپاک آرمی کےدستےتعینات کرنےکی منظوری

وفاقی حکومت نے کل ہونے والے ضمنی انتخابات میں سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔

سول آرمڈ فورسز اور پاکستان آرمی کے دستے کوئیک رسپانس فورس کے طور پر استعمال ہوں گے۔ ملک بھرمیں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں سیکیورٹی کےسخت انتظامات کیے گئے ہیں۔

فورسزکےدستےکوئیک رسپانس فورس کےطورپراستعمال ہوں گے، فورسزکےدستےآج سے22اپریل تک21حلقوں میں دستیاب ہوں گے۔

حکومت کی جانب سےمنظوری کےبعدوزارت داخلہ نےاحکامات جاری کردیے۔

الیکشن کمیشن نےضمنی انتخابات میں سیکیورٹی کی درخواست کی تھی، قومی اورصوبائی اسمبلی کے21حلقوں میں ضمنی انتخاب کل ہوں گے جس کے کے لیے پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک ہوگی۔

Advertisement

یہ خبر بھی پڑھیں؛ 14 قومی وصوبائی حلقوں کے ضمنی الیکشن کے دوران موبائل و انٹرنیٹ سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منتخب وزیراعظم یقیناً قانون اور عوام کی عدالت میں جوابدہ ہے، شہباز شریف
27 ویں آئینی ترمیم بل کا جائزہ؛ پارلیمنٹ کی قانون و انصاف کمیٹی کا مشترکہ اجلاس جاری
خون سفید ہوگیا، بیٹیاں باپ کی قاتل نکلیں
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر