Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہماری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہیں کی جارہیں، بیرسٹر گوہر

Now Reading:

ہماری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہیں کی جارہیں، بیرسٹر گوہر
بیرسٹر گوہر

ہماری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہیں کی جارہیں، بیرسٹر گوہر

تحریکِ انصاف کے رہنما بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ ہماری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہیں کی جارہیں۔

اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل ٹرائل میں پبلک اور میڈیا کا ہونا ضروری ہے، عدالت نے کہا ہے کل بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ ہوں گے۔

بیرسٹرگوہرنے کہا کہ انکی کوشش ہے میڈیا کو کیس سے دور کریں، جیل ٹرائل کے دوران آج دروازے لاک تھے، میڈیا کو دور رکھا گیا، آج انہوں نے ایک لفظ نہیں سنا۔

رہنما پی ٹی آئی نے کہا کہ جس سےمذاکرات ہونگے ہم بتائیں گے چھپائیں گے نہیں، ہماری درخواستیں سماعت کیلئے مقرر نہیں کی جارہیں۔

بیرسٹر گوہرنے میڈیا سے کہا کہ عدالت سے کہہ رہےہیں ہمارے کیسز سماعت کیلئے لگائےجائیں، غیرقانونی ٹرائل کیاجارہاہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شادی تقریبات سے متعلق حکومت کا بڑا فیصلہ
کراچی میں ٹریفک کے مسائل؛ مرتضیٰ وہاب کا وزیراعظم کے نام خط
پرویزالٰہی کی گرفتاری کا معاملہ؛ آئی جی اسلام آباد کو پیشی کے لیے حتمی مہلت
وزیراعظم کا ایک اور اختیار ختم ہوگیا
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی
سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر قانونی امور پر ایوان صدر میں کنسلٹنٹ مقرر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر