Advertisement
Advertisement
Advertisement

پیرس اولمپکس مشعل روشن کرنے کی ریہرسل

Now Reading:

پیرس اولمپکس مشعل روشن کرنے کی ریہرسل
پیرس اولمپکس

پیرس اولمپکس مشعل روشن کرنے کی ریہرسل

یونان کے قدیم شہر اولمپیا میں پیرس اولمپکس 2024 کی مشعل روشن کرنے کی ریہرسل کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق روایتی تقریب میں یونانی اداکارہ میری مینا نے پجارن کا روپ دھارکر 2500 سال پرانے مندر کے کھنڈرات کے سامنے سورج کی کرنوں کی مدد سے شیشے سے مشعل کو روشن کیا۔

اس موقع پر دنیا میں امن و امان کے لیے دعا بھی کی گئی۔

اس کے بعد پجارن نے مشعل اور زیتون کی شاخ پہلے مشعل بردار کے حوالے کی۔

پیرس اولمپکس کی مشعل روشن کرنے کی باضابطہ تقریب منگل کوہوگی جس کے بعد یونان بھر میں ٹارچ ریلے کا آغاز کیا جائے گا۔

Advertisement

 بعدازاں یونانی منتظمین 26 اپریل کو ایتھنز کے پاناتھینیک اسٹیڈیم میں ایک تقریب میں فرانسیسی وفد کو شعلہ سونپیں گے۔

پیرس اولمپکس 26 جولائی سے 11 اگست تک منعقد ہوں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فاطمہ ثنا کو شاداب کی طرح گگلی کرنے کا مشورہ کس نے اور کیوں دیا؟
کیا آج بھارتی ویمنز ٹیم پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ ملا پائے گی؟ شائقین کرکٹ کا بڑا سوال
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ: روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے
کولمبو، بھارت سے اہم ٹاکرے سے قبل پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی ان ڈور پریکٹس
ویمنز ورلڈ کپ، پاکستانی ٹیم کو صرف شرکت پر کتنی رقم ملے گی؟ جانیے
کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش کی پرائیویٹائزیشن کی خبروں کو مسترد کر دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر