Advertisement
Advertisement
Advertisement

آئین و قانون کی خلاف ورزی کا سہرا پی ٹی آئی کے سر جاتا ہے، عظمٰی بخاری

Now Reading:

آئین و قانون کی خلاف ورزی کا سہرا پی ٹی آئی کے سر جاتا ہے، عظمٰی بخاری
وزیراطلاعات

آئین و قانون کی خلاف ورزی کا سہرا پی ٹی آئی کے سر جاتا ہے، عظمٰی بخاری

وزیراطلاعات پنجاب نے کہا کہ مریم نواز ہیلی کاپٹرنہیں ائیرایمبولینس خریدنے جا رہی ہیں، بیرسٹر سیف جھوٹی باتیں و پروپیگنڈہ کررہے ہیں پوری خبر کا پتہ نہیں کتا کان لے گیا۔

لاہورمیں صوبائی وزیراطلاعات پنجاب عظمٰی بخاری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ قوم اوراعلیٰ عدلیہ آئینی خلاف ورزی دیکھ رہی ہے، پی ٹی آئی کی حکومت دعوؤں کے باوجود نہیں چل سکی، مریم نوازایئرایمبولینس لیکرآرہی ہیں۔

عظمیٰ بخاری نے کہا کہ بوٹی مافیا کو ہمارے ایک وزیر نے بے نقاب کیا، مریم نواز دن رات کام کررہی ہیں، پنجاب اسمبلی میں پولنگ زور و شور سے جاری مخالفین تو اکا دکا ہیں، رات کو اپنی تمام سیٹیں واضح مارجن سے جیتیں گے۔

وزیراطلاعات نے کہا کہ افسوس ہے کہ کے پی کے میں نہ کسی قانون نہ ضابطے کا اطلاق ہوتاہے نہ کورٹ کی کوئی عمل دارئ ہے،  پشاور ہائی کورٹ کے فیصلے پر اجلاس ہی نہیں بلایا نہ حلف برداری نہیں ہوئی، ایک اورآئین و قانون کی خلاف ورزی کا سہرا پی ٹی آئی کے سر جاتا ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ ایک صوبائی اسمبلی بھاگ و ڈر رہی ہے الیکشن کےلئے تیار نہیں ہے، جو آئین و قانون عدلیہ بہت یاد آرہی ہے فیض آباد دھرنے میں قاضی صاحب کے خلاف ریفرنس لایا گیا آج وہ انصاف کا بولا بالا کریں گے، آئینی خلاف ورزی پاکستان اور اعلیٰ عدلیہ دیکھ رہی ہے آپ آئین کو موم کی ناک کی طرح موڑ نہیں سکتے۔

Advertisement

انھوں نے کہا کہ کے پی والوں کو سب سے زیادہ پنجاب کی فکر ہے، مریم نواز ہیلی کاپٹر نہیں ائیر ایمبولینس خریدنے جا رہی ہیں،  بیرسٹر سیف جھوٹی باتیں و پروپیگنڈہ کررہے ہیں پوری خبر کا پتہ نہیں کتا کان لے گیا، پہلے بھی بوٹیاں استعمال ہوتی رہیں کوڑا اٹھانا بھی حکومتوں کا کام ہوتا ہے۔

عظمی بخاری نے کہا کہ بوٹی مافیا کا کوئی وجود پنجاب میں نہیں ہے باقی بوٹیاں والے بچوں کو بھی بوٹیاں سکھا رہے ہیں، دہشت گردوں کو سیف پیسج کیسے دلوائیں گھر جا کر حلف لے لیں، کے پی حکومت افطار کے بعد اٹھتی ہے کچھ نہیں کیا آج بھی کے پی لوگ ڈولیاں پر لٹکتے ہیں، مریم نواز کو ووٹ بھی دیا تھا قومی اسمبلی و پنجاب میں بھی پیپلزپارٹی نے ساتھ دیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کرکٹ کو ترجیح دی ، کھیل میں سیاست کا دخل نہیں ہونا چاہیے ، محسن نقوی
ایشیا کپ،میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے بارہویں جماعت کے نتائج 2025 کی تاریخ اور وقت کا اعلان
شہر قائد میں چینی کے نرخ کیا ہوں گے؟ کمشنر کراچی نے بتا دیا
پاکستان اور یو اے ای کا میچ میں ایک گھنٹے تاخیر کا شکار،قومی ٹیم ہوٹل سے اسٹیڈیم پہنچ گئی
گھریلو صارفین کو ایل این جی کنکشنز دینے کا معاملہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر