Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم

Now Reading:

صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم
صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم

صدر مملکت سے سعودی وزیر خارجہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کا عزم

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ کی ایوان صدر میں ملاقات۔

صدر مملکت آصف علی زرداری سے سعودی وزیر خارجہ نے ایوان صدر میں ملاقات جس میں پاکستان اورسعودی عرب نے اقتصادی تعاون مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا۔

صدرمملکت آصف علی زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان اورسعودی عرب کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، موجودہ تعلقات کواقتصادی شراکت داری میں بدلنا چاہتا ہیں۔ پاکستانی حکومت اورعوام خادمین حرمین شریفین کے لئے احترام کے جذبات رکھتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا رہے گا، اسلامی دنیا کی خوشحالی سعودی عرب کی ترقی سے وابستہ ہے جب کہ صدر نے سعودی ولی عہد کی دوراندیش قیادت کی قابل ذکر پیشرفت کو سراہا۔

سعودی وزیر خارجہ نے کہا کہ سعودی عرب پاکستان کے ساتھ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے، پاکستان سےمضبوط شراکت داری قائم کرنےکے لئے پرعزم ہیں جب کہ پاکستان اور سعودی عرب کے مابین مضبوط تعلقات ہیں۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ دونوں ممالک ایک دوسرے کی مدد کرتے آئے ہیں جب کہ سعودی وزیرخارجہ نے پاکستانی تارکین وطن کےکردار کو بھی سراہا۔

علاوہ ازیں ملاقات میں علاقائی صورتحال، مشرق وسطیٰ میں حالیہ پیش رفت پربھی تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ دونوں ممالک نے غزہ میں اسرائیلی مظالم کو بند کرنے پر زور دیا۔

فریقین نے امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز پر بھی تبادلہ خیال کیا اور صدرمملکت نے خادمین حرمین شریفین کے لئے نیک خواہشات کا بھی اظہارکیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
منی لانڈرنگ : ملک ریاض اور انکے بیٹے کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع
کیا اسٹیڈیم خالی رہے گا ؟ پاک بھارت ٹاکرے کیخلاف بھارت میں وبال کھڑا ہو گیا
وزیر اعظم نے سیلاب زدہ علاقوں میں بجلی بلز کی وصولی سے روک دیا
ملیر جیل کے قیدی نے زہر کھا کر خودکشی کر لی
لوئر دیر میں آپریشن، 7 بہادر جوان شہید، 10 بھارتی اسپانسرڈ خارجی ہلاک
عہدہ سنبھالنے پر وزیراعظم شہباز شریف کا سشیلہ کارکی کو اہم پیغام
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر