Advertisement
Advertisement
Advertisement

کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان

Now Reading:

کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی

کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی نے کہا ہے کہ کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، یہ بڑابحران ہے، کل پورے ملک میں بڑااحتجاج ہوگا۔

کراچی پریس کلب کے پروگرام میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئےامیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ حکومت گندم خرید ہی نہیں رہی، کسان پریشان ہیں، قبضہ کی گئی زمینوں کو کسانوں میں تقسیم کیا جائے، مسلم لیگ ن کی سیاست ختم ہوچکی ہے، ایم کیوایم اورپی پی کو مسلط کرکے بدترین کام کیاگیا۔

حافظ نعیم الرحمان نے خطاب میں کہا کہ یہ غلط بات ہے کہ پاکستان میں گیس کے ذخائرختم ہورہے ہیں، ہمارے پاس گیس کے بلاک موجود ہیں، گیس ذخائر کی تلاش کے لیے نئی کمپنیوں کوبلایا ہی نہیں جارہا، 30لاکھ ٹن گندم امپورٹ کرنے والوں کو جیل میں ہونا چاہیے۔

امیرجماعت اسلامی نے کہا کہ سندھ حکومت کا کوئی حال نہیں ہے، کے فورمنصوبہ وفاق کہتا ہے ہم بنائیں گے سندھ کہتا ہے ہم بنائیں گے، ہروزیراعظم آکر اعلان کرتاہے2سال میں منصوبہ مکمل ہوجائے گا، 2سال بعد کہا جاتا ہےکہ اس منصوبے کی لاگت بڑھ گئی ہے۔

حافظ نعیم الرحمان نے مذید کہا کہ منصوبہ بندی نہ ہونےکی وجہ سےبین الاقوامی کمپنیاں نہیں رکتیں۔ کے فور منصوبہ بن بھی جائے تو پانی کی سروس کا نظام ہی نہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر