Advertisement
Advertisement
Advertisement

کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج

Now Reading:

کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج
خالصتان

کینیڈا میں خالصتان زندہ باد کی گونج

کینیڈا میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے لگ گئے۔

تفصیلات کے مطابق  کینیڈا میں خالصہ ڈے کی تقریبات منعقد ہوئیں جس میں کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور اپوزیشن لیڈر  نے شرکت کی۔

کینیڈین سکھوں نے ہردیپ سنگھ نجر کے قتل پر بھارتی قیادت کے خلاف نعرے لگائے اور آزاد خالصتان کے حق میں نعرے  بازی کی۔

کینیڈا کے مختلف شہروں میں خالصہ ڈے کے موقع پر سکھ برادری  نے بھارت سے آزادی کا مطالبہ کیا۔

کینیڈین سکھوں کی بڑی تعداد نے آزاد خالصتان کی حمایت کر دی۔

Advertisement

واضح رہے کہ   ہردیپ سنگھ نجر کے قتل کے بعد کینیڈا اور بھارت کے تعلقات شدید کشیدگی کا شکار ہیں۔   کینیڈین وزیر اعظم پارلیمان کے فلور پر بھارت کو کینیڈین شہری کے قتل کا ذمہ دار قرار دے چکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنسی اسکینڈل پر کارروائی ، برطانوی شہرادہ اینڈریو شاہی لقب سے محروم ، محل چھوڑنے کا حکم
فلسطینی قیدیوں سے غیر انسانی سلوک ، انتہا پسند اسرائیلی وزیر نے ویڈیو پوسٹ کردی
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
عمرہ ویزا پالیسی میں بڑی تبدیلی؛ سعودی حکومت نے اہم اعلان کردیا
بھارتی بینک کی وائی فائی آئی ڈی ’’پاکستان زندہ باد‘‘ کے نام سے تبدیل، ہنگامہ برپا ہوگیا
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر