Advertisement
Advertisement
Advertisement

سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لئے بند

Now Reading:

سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لئے بند
سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لئے بند

سویڈن میں اسرائیلی سفارت خانہ غیر معینہ مدت کے لئے بند

یومِ القدس کے دن سویڈن میں قائم اسرائیلی سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کردیا گیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی سفارت خانے کے عملے کا کہنا ہے کہ ایران کی دھمکیوں اور انتقامی کارروائیوں کے باعث سفارت خانے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کیا جارہا ہے۔

رپورٹ کے مطابق حکام نے بتایا کہ ویڈن میں اسرائیلی سفارتخانے کو غیر معینہ مدت کے لئے بند کرنے کا فیصلہ لیا گیا ہے۔

اسرائیلی سفارتخانے کے عملے کا کہنا تھا کہ یومِ القدس اور انتقامی کارروائیوں  کے پیشِ نظر یہ فیصلہ لیا گیا ہے اور ممکن ہے کہ رمضان کے آخری ایام میں سفارت خانے پر حملہ کیا جائے۔

واضح رہے کہ اسرائیلی سفارتخانے کے عملے نے یہ بات واضح نہیں کی ہے کہ دوبارہ کب تک سفارت خانے کو کھولا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
تاریخ کے بدترین سمندری طوفان ملیسا نے جمیکا میں خطرے کی گھنٹی بجا دی
جب  چاہیں غزہ پر حملہ کر سکتے ہیں ، کسی اجازت یا معا ہدے کے پابند نہیں، نیتن یاہو
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر