Advertisement
Advertisement
Advertisement

صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کاایم کیوایم رہنماؤں کےبیان پرردعمل

Now Reading:

صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کاایم کیوایم رہنماؤں کےبیان پرردعمل
صوبائی وزیر سندھ

صوبائی وزیرناصرحسین شاہ کاایم کیوایم رہنماؤں کےبیان پرردعمل

صوبائی وزیرسندھ سید ناصرحسین شاہ نے ایم کیوایم کے رہنماؤں کے بیان پرردعمل سامنے آیا ہے۔

صوبائی وزیر سندھ سید ناصرحسین شاہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں اسٹریٹ کرمنلزکےخاتمےکےلیےبھرپوراقدامات کررہےہیں، پولیس اوررینجرزمشترکہ ٹارگیٹڈآپریشن کررہےہیں، ایم کیوایم نفرت کی سیاست کا مظہرپیش کررہی ہے۔

ناصرحسین شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ جرائم پیشہ عناصرکی نہ کوئی زبان ہوتی ہے نہ کوئی مذہب ہوتا ہے، جرائم پیشہ افراد انسانیت اورامن کےدشمن ہیں، سندھ حکومت کیسسزکی پیروی بہترطریقےسےکررہی ہے۔

صوبائی وزیرنے کہا کہ متحدہ اسٹریٹ کرائم کےخلاف وفاق کوبلاناچاہتی ہے، ایک طرف متحدہ کہتی ہےبلدیاتی نظام مضبوط کیا جائےتاکہ ادارے مستحکم ہوں، ماضی میں متحدہ نےکراچی آپریشن کامطالبہ کیا۔

ناصرحسین شاہ نے اپنے بیان میں مزید کہا کہ آپریشن میں سب سےزیادہ چیخیں بھی ان کی نکلیں، متحدہ ایسےمطالبہ نہ کرےجس سے وہ خومتاثرہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پی آئی اے کی نجکاری ایک بار پھر تعطل کا شکار ہو گئی
امریکی ناظم الامور کی خواجہ آصف سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر