Advertisement
Advertisement
Advertisement

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی

Now Reading:

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی
پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی

پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس ادا کرنا ہوگی

اسلام آباد: آئی جی اسلام آباد نے پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر فیس عائد کردی گئی۔

آئی جی اسلام آباد نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن کے لیے ایک ہزار روپے ادا کرنا ہوں گے۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ گاڑی فرانزک کی فیس 2 ہزار 500 سے بڑھا کر 3 ہزار 500 روپے کردی گئی ہے جب کہ موٹرسائیکل ویریفیکیشن کی فیس 500 سے بڑھا کر 1 ہزار اور کار کی ویریفیکیشن فیس بھی 1 ہزار سے بڑھا کر 1500 روپے کردی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ، پولیس جنرل ویریفیکیشن اور فارنر رجسٹریشن پر اس سے قبل کوئی فیس نہیں تھی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر