Advertisement
Advertisement
Advertisement

عید الفطر کے تیسرے روز سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا

Now Reading:

عید الفطر کے تیسرے روز سیاحوں کی بڑی تعداد نے مری کا رخ کرلیا
عید الفطر کے تیسرے روز سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا

عید الفطر کے تیسرے روز سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا

عید الفطر کے تیسرے روز چھٹیوں سے لطف اندوز ہونے کے لیے سیاحوں کی بڑی تعداد نے ملکہ کوہسار مری کا رخ کرلیا۔

چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان کے مطابق عید الفطر کے تیسرے روز ملکہ کوہسار مری میں مجموعی طور پر اب تک 22 ہزار سے زائد گاڑیاں داخل ہوچکی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دو طرفہ اور تنگ سڑک ہونے کے باوجود مری کی تمام شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی برقرار ہے۔

چیف ٹریفک آفیسر کا کہنا تھا کہ پارکنگ کی کمی کے باعث گاڑیوں کو سنگل سائیڈ پر پارک کروایا جارہا ہے۔ چیف ٹریفک آفیسر تیمور خان

تیمور خان نے بتایا کہ مری کی تمام شاہرائیں ٹریفک کے لئے کھلی ہیں جب کہ سیاح اپنے سفر کو محفوظ اور خوشگوار بنانے کے لئے ٹریفک قوانین پر عمل کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
غیرقانونی افغان شہریوں کی وطن واپسی کیلئے طورخم سرحد کھول دی گئی، تجارت تاحال بند
یوم آزادی گلگت بلتستان پر آئی ایس پی آر نے خوبصورت نغمہ جاری کردیا
یکم نومبر 1947؛ گلگت بلتستان کا ڈوگرا راج سے آزادی کا دن
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر