Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر داخلہ کا شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت

Now Reading:

وزیر داخلہ کا شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت
وزیر داخلہ کا شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت

وزیر داخلہ کا شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے لکی مروت میں شرپسندوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کیا۔

انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی گل محمد اور شہید کانسٹیبل نسیم گل نے شہادت کا بلند رتبہ پایا۔ شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل نے وطن عزیز کے امن کے لئے بے مثال قربانی دی۔

محسن نقوی کہتے ہیں کہ شر پسندوں کے حملے  میں شہید ڈی ایس پی گل محمد اور کانسٹیبل نسیم گل کی قربانی کو فراموش نہیں کیا جاسکتا۔

علاوہ ازیں وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے زخمی کانسٹیبل فاروق کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
’’کراچی میں روڈ نہیں، صرف چالان ہیں، فیصلہ واپس نہ لیا گیا تو احتجاج ہوگا‘‘
پاکستان غزہ جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کیلئے واضح موقف پیش کرے گا، دفترخارجہ
مشرف علی زیدی عالمی میڈیا کےلئے ترجمان وزیراعظم مقرر، عطا اللہ تارڑ کی تصدیق ، نو ٹیفکیشن جاری
پنجاب اسمبلی کا 34 واں اجلاس کل شروع ہوگا، اہم بلز اور حکومتی امور پر بحث متوقع
ریڈ لائن منصوبہ عوام کیلیے وبال جان، پیپلزپارٹی نے کراچی کو تجربہ گاہ بنا دیا، حافظ نعیم الرحمان
صدر زرداری دوحہ میں پاکستان کے سماجی و معاشی عزم کو عالمی سطح پر اجاگر کریں گے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر