Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے، ملک احمد خان

Now Reading:

مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے، ملک احمد خان
ملک احمد خان

اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا۔ 

پنجاب اسمبلی کےباہر میڈیا سےبات کرتے ہوئے اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے کہا کہ مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہنا ایک علامتی عمل ہے اور یہ پہلی دفعہ نہیں ہوا

ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ گندم کی قیمتوں کا معاملہ پورے ایوان نے اٹھایا اور حکومت کو اس معاملے پر آگاہ کر دیا ہے، حکومت نے گندم امپورٹ کی امپورٹ شدہ گندم برآمد کر کے مقامی مارکیٹ کو عدم استحکام کا شکار کیا گیا۔

اسپیکر پنجاب اسمبلی کا کہنا تھا کہ حکومت کے 25 لاکھ ٹن گندم کا زخیرہ موجود ہے اور مزید گندم رکھنے کی گنجائش نہیں ہے، اگر حکومت مزید گندم خریدے گی تو یہ ایک چیلنج ہو گا برآمد گندم تا حال موجود ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ درآمد شدہ گندم بھی موجود ہے اور مقامی فصل بھی آچکی ہے اس کا بوجھ کسان پر کسے ڈالیں، حکومت کو کسان کو بچانے کے لیے پولیسی میں ہر قسم کا اقدام اٹھانا چاہیے۔

Advertisement

ایک سوال کے جواب میں ملک احمد خان نے کہا کہ مجھے یاد ہے علی امین جب بھاگے تھے ان کی گاڑی سے شہد کی بوتلوں کی میمز بنی تھیں مجھے نہیں پتہ وہ تھیں یا نہیں، ایک بندہ جو ایک دفعہ یہ کام کرچکا اس کا دوسری بار یہ کام کرنے میں کوئی شک موجود نہیں ہونا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ علی امین یہ کام کرے گا کچھ لوگوں کا ووجود سیاست میں عدم استحکام کے لیے ہوتا ہے، 2014 سے لے کر اب تک ایک ہی بندے سے عدم استحکام جڑا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مخصوص نشستوں نہ ملنے کے کیس میں پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کافیصلہ معطل
پاک بحریہ کے افسران، سیلرز، سویلینز کو عسکری ایوارڈز تفویض کرنے کی تقریب
نیویارک پولیس ڈیپارٹمنٹ کے وفد کا ایس ایس یو ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
صدر آصف زرداری کوئٹہ پہنچ گئے
مریم نواز سے اسسٹنٹ کمشنروں کی ملاقات، میرٹ پر عمل درآمد یقینی بنانے کی ہدایت
سائفر کیس سے متعلق سماعت 8 مئی تک ملتوی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر