Advertisement
Advertisement
Advertisement

نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت

Now Reading:

نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت
نیول چیف

نیول چیف نویداشرف کی چین میں منعقدہ19ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت

آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نوید اشرف نے چین میں منعقدہ 19 ویں ویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں شرکت کی ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سمپوزیم کاموضوع”سمندرکےساتھ مشترکہ مستقبل”تھا جس میں مختلف ممالک کی بحریہ کےسربراہان اورنمائندوں نے سمپوزیم میں شرکت کی۔

آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ایڈمرل نوید اشرف کی کمانڈریوایس پیسیفک فلیکٹ، فرسٹ سی لارڈ، رائل نیوی کےچیف آف نیول اسٹاف، کمانڈران چیف رشین فیڈریشن نیوی، چیف آف انڈونیشین نیوی، چیف آف بنگلادیش نیوی سے ملاقاتیں ہوئیں۔

سربراہ پاک بحریہ نے جنوبی کوریا کےچیف آف نیول آپریشنز، سنگاپورکی بحریہ کےسربراہ، برونائی بحریہ کےقائم مقام ڈپٹی کمانڈرسےبھی ملاقات ہوئی۔

آئی ایس پی آر کے مطابق نیول چیف نےمیری ٹائم ڈومین میں بڑھتےخطرات پرروشنی ڈالی، ایڈمرل نویداشرف سےبلیواکانومی سے نمٹنےکیلئےبحریہ کےکردارسےمتعلق آگاہ کیا۔

Advertisement

پاک بحریہ2014سےویسٹرن پیسیفک نیول سمپوزیم میں بطورمبصرشامل ہوا۔ دورہ میری ٹائم سیکیورٹی بڑھانےکیلئےشریک بحری افواج سےتعاون کوتقویت دےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر