Advertisement
Advertisement
Advertisement

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی

Now Reading:

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی شکر پڑیاں میں رونمائی

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی اسلام آباد کے سیاحتی مقام شکر پڑیاں پر رونمائی کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی چمچماتی ٹرافی کی اسلام آباد کے تفریحی مقام شکرپڑیاں میں رونمائی کی گئی، شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے بھی ٹرافی کے ہمراء تصویریں بنوائیں اور پاکستان کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کو ڈبل ڈیکر بس کے ذریعے پاکستان مونومنٹ پہنچایا گیا اس موقع پر پی سی بی کے عہدیدار بھی موجود موجود تھے۔

ٹرافی کو مونومنٹ کے بالکل سامنے لا کر رکھا گیا تو شائقین کرکٹ کی خوشی اور جذبات قابل دید تھے اور شہریوں کی بڑی تعداد نے ٹرافی کے ساتھ سیلفیاں لیں۔

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کل ایبٹ آباد اور پرسوں لاہور لیجائی جائے گی جہاں پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ کے موقع پر ٹرافی کو گراؤنڈ میں رکھا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر