Advertisement
Advertisement
Advertisement

سوات کے علاقے بحرین میں شدید بارشوں کے بعد پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

Now Reading:

سوات کے علاقے بحرین میں شدید بارشوں کے بعد پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری
سوات کے علاقے بحرین میں شدید بارشوں کے بعد پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

سوات کے علاقے بحرین میں شدید بارشوں کے بعد پاک فوج کا ریسکیو آپریشن جاری

پاک فوج کی جانب سے سوات کے علاقے بحرین میں شدید بارشوں کے بعد ریسکیو آپریشن جاری ہے۔

شدید بارشوں کی وجہ سے تحصیل بحرین میں لینڈ سلائیڈنگ کے بعد سڑکیں بلاک ہوگئی ہیں جب کہ بحرین سے کالام روڈ بھی بلاک ہوگیا۔

پاک فوج کے جوانوں نےضلعی انتظامیہ اور این ایچ اے کے ساتھ مل کر لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ سڑکوں کو صاف کر کے ٹریفک بحال کردی ہے۔

اس سلسلے میں پاک فوج کی جانب سے گذشتہ تمام رات کام جاری رہا، علاقہ میں سیاحوں کی بڑی تعداد کی موجودگی کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر رہی۔

پاک فوج کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو آپریشن کے بعد ٹریفک بحال کردی گئی ہے اور سیاح دیگر علاقوں کی جانب بغیر رکاوٹ کے سفر کرسکتے ہیں۔

Advertisement

ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ پاک فوج عوام کی خدمت کے لئے پرعزم ہیں اور علاقہ میں آمدورفت کی مکمل بحالی تک متحرک رہے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار دوحہ پہنچ گئے
رحیم یار خان، دریائے سندھ میں اونچے درجے کا سیلاب، زمیندارہ بند ٹوٹنے سے دیہاتوں میں تباہی
حب کینال کا مرمتی کام مکمل، پانی کی فراہمی تاحال معطل
کراچی: شربت والے کے روپ میں جنسی درندے کے خلاف مزید مقدمات درج
معرکہ حق میں شکست کے بعد بھارت جنگی سازوسامان کے جعلی ماڈلز بنانے پر مجبور
پنجاب اسمبلی میں ٹک ٹاک پر پابندی عائد کرنے کی قرارداد جمع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر