Advertisement
Advertisement
Advertisement

رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمانوں کی مدینہ منورہ آمد

Now Reading:

رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمانوں کی مدینہ منورہ آمد
رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمانوں کی مدینہ منورہ آمد

رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمانوں کی مدینہ منورہ آمد

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان مدینہ منورہ پہنچ رہے ہیں۔

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان مدینہ منورہ پہنچ  کر مسجد نبویؐ میں قیام اللیل کی راتوں میں قیام کررہے ہیں اور روضہ رسولؐ پر حاضری دے کر درود وسلام پیش کر رہے ہیں۔

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں مسجد نبویؐ میں جہاں ایک جانب ہزاروں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھے ہیں تو دوسری جانب پاکستان سمیت دنیا بھر سے لاکھوں مسلمان مدینہ منورہ پہنچ چکے ہیں۔

مسلمان ریاض الجنہ میں نوافل کی ادائیگی کرکے اللہ کی خوشنودی حاصل کر رہے ہیں اور روزانہ لاکھوں کی تعداد میں زائرین روضہ رسولؐ پر حاضر ہوکر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حضور درود وسلام پیش کرکے دلی سکون حاصل کررہے ہیں جب کہ زائرین 24 گھنٹے روضہ رسولؐ پر حاضری دے رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایران کے جوہری پروگرام میں ہتھیاروں کی تیاری کے شواہد نہیں، رافیل گراسی
حماس نے ثالثوں سے اسرائیل پر دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کردیا
ٹرمپ نے مودی کو ’’خونی قاتل‘‘ قرار دے دیا
صدر ٹرمپ اور چینی صدر شی جن پنگ کی ملاقات، تجارتی معاہدے کی امید
دنیا کی پہلی مصنوعی ذہانت پر مبنی وزیر ’’دیئیلا‘‘ حاملہ، 83 ڈیجیٹل بچوں کو جنم دے گی
پاکستان دشمنی میں اندھی بھارتی میڈیا کی ایک اور چال ناکام ہو گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر